ALLAMA IQBAL ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے سنہری الفاظ"قرآن اس لئے نازل ہوا ہے کہ وہ انسان میں خدا سے ربط قلبی کا اعلیٰ شعور پیدا کردے تاکہ انسان اس ربط کی بدولت مشیت ایزدی سے ہم آہنگی پید کرسکے۔ "-(علامہ ڈاکٹراقبال)